وزارت دفاع میں نئی نوکریوں کا اعلان 2026 | Ministry of Defence MLC Jobs Latest Advertisement
وزارت دفاع میں نئی ملازمتوں کا اعلان 2026 پاکستان بھر کے امیدواروں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ وزارت دفاع کے ذیلی ادارے Military Lands & Cantonments Department (MLC) راولپنڈی میں مختلف آسامیوں پر ریگولر بنیادوں پر بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ سرکاری نوکریاں 2026 میں شاندار کیریئر کا موقع فراہم کرتی ہیں۔ High-quality YouTube thumbnail for Ustad Punjab channel highlighting Ministry of Defence MLC Jobs 2026 with vacancies, eligibility, and apply online details. 📌 خالی آسامیوں کی تفصیل عہدہ آسامیاں قابلیت عمر اسسٹنٹ (BS-15) 09 گریجویٹ 18–28 سال سٹینوٹائپسٹ (BS-14) 15 انٹرمیڈیٹ 18–25 سال یو ڈی سی (BS-13) 08 انٹرمیڈیٹ 18–25 سال ایس ڈی مین (BS-11) 02 میٹرک + ڈپلومہ 18–25 سال وزارت دفاع ایم ایل سی نوکریاں 2026 اہم اطلاع: ان آسام...