E-Transfer Policy 2026 Announced: 📢 بریکنگ نیوز: ای ٹرانسفر پالیسی 2026 کا اعلان
📢 بریکنگ نیوز: ای ٹرانسفر پالیسی 2026 کا اعلان
اساتذہ کے تبادلوں کے نئے قوانین اور اپلائی کرنے کی تاریخیں جاری!
![]() |
| بریکنگ نیوز: محکمہ تعلیم پنجاب نے ای ٹرانسفر پالیسی 2026 کا اعلان کر دیا، آن لائن درخواستوں کا آغاز۔ |
محکمہ تعلیم نے E-Transfer 2026 کے لیے نئے رولز کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس بار تبادلوں کا عمل پہلے سے زیادہ تیز اور شفاف ہوگا۔
- میوچل ٹرانسفر: اب پورا سال کسی بھی وقت درخواست دی جا سکتی ہے۔
- اوپن میرٹ: سکولوں میں خالی آسامیوں کی لسٹ SIS ایپ پر لائیو کر دی گئی ہے۔
- ترجیحی نمبر: بیوہ، معذور اور طلاق یافتہ خواتین کو اضافی 20 نمبر ملیں گے۔
اپلائی کیسے کریں؟
- اپنی SIS App لاگ ان کریں۔
- پروفائل ڈیٹا کی تصدیق کریں (ڈیٹا غلط ہونے پر درخواست مسترد ہو سکتی ہے)۔
- ٹرانسفر ٹیب میں جا کر اپنی پسند کے سکول منتخب کریں۔
یاد رکھیں: ای ٹرانسفر کا شیڈول محدود وقت کے لیے ہوتا ہے، اس لیے آخری تاریخ سے پہلے اپنی درخواست مکمل کریں۔
مزید تفصیلات جانیے:
👉 ای ٹرانسفر پالیسی 2026: نئے قوانین اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ یہاں پڑھیںتعلیمی خبروں اور تبادلوں کی لسٹوں کے لیے ابھی جوائن کریں:
👇 واٹس ایپ چینل لنک 👇Join Our WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vb70lDs9sBIEX9HplO2s

Comments
Post a Comment