Punjab Board New Exam Policy 2026: امتحانی نظام میں 7 بڑی تبدیلیاں منظور
پنجاب بورڈ امتحانی نظام 2026: نئی اور فائنل تبدیلیاں منظور
بورڈ کمیٹی نے امتحانی نظام میں بڑی اصلاحات کی منظوری دے دی ہے جو 2026 سے مرحلہ وار نافذ ہوں گی۔ ان تبدیلیوں کا مقصد تعلیمی نظام میں شفافیت لانا اور نقل کا خاتمہ ہے۔ Ustad Punjab پر ہم ان اہم تبدیلیوں کی تفصیلات آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔
![]() |
| پنجاب بورڈ امتحانی اصلاحات 2026: بائیو میٹرک حاضری اور ڈیجیٹل پیپر چیکنگ کا نیا منظر |
📢 تازہ ترین تعلیمی اپڈیٹس کے لیے جوائن کریں!
پنجاب کے تمام بورڈز کے نوٹیفیکیشنز اپنے واٹس ایپ پر حاصل کرنے کے لیے ہمارے آفیشل چینل کو فالو کریں:
Join WhatsApp Channelامتحانی نظام کی 7 بڑی تبدیلیاں
1. بائیو میٹرک حاضری: نہم اور گیارہویں کے رجسٹریشن کے وقت فنگر پرنٹس لیے جائیں گے تاکہ امتحانی مرکز میں حاضری یقینی بنائی جا سکے۔
2. سینٹرل مارکنگ: پیپرز کی چیکنگ اب مقامی سکولوں کے بجائے بورڈ کے مرکزی مقامات پر ہو گی۔
3. ڈیجیٹل پیپر چیکنگ: جوابی کاپیاں اسکین ہو کر کمپیوٹر پر چیک ہوں گی تاکہ ٹوٹل کی غلطی نہ ہو۔
4. ببل شیٹ کا استعمال: MCQs مکمل طور پر ببل شیٹ کے ذریعے چیک ہوں گے۔
5. پریکٹیکل ریفارمز: سائنس پریکٹیکلز میں اب اصل عملی مہارت دیکھی جائے گی۔
6. اینٹی چیٹنگ رولز: نقل روکنے کے لیے سنٹرل مانیٹرنگ ٹیمیں بنیں گی۔
7. ریکارڈ بیسڈ ری چیکنگ: رزلٹ میں تبدیلی کا عمل اب مکمل شفاف اور ڈیجیٹل ہوگا۔
📌 اساتذہ کے لیے اہم گائیڈ:
پنجاب کے اساتذہ اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ (ACR/PER) اب آن لائن جمع کروا سکتے ہیں۔ مکمل طریقہ یہاں دیکھیں:
How to Submit Online ACR/PER 2026 on SED HRMS - Step by Step Guideیہ تمام اپڈیٹس بورڈ کمیٹی سے منظور شدہ ہیں اور 2026 کے امتحانات میں نافذ ہوں گی۔

Comments
Post a Comment